پی ایس ایل تھری، ملتان سلطان نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو با آسانی 9 وکٹوں سے ہرا کر تیسری کامیابی حاصل کر لی

شارجہ۔ 03 مارچ (اے پی پی)سہیل تنویر اور عمران طاہر کی عمدہ باﺅلنگ کے بعد سنگاکارا کی شاندار بیٹنگ کی بدولت ملتان سلطان نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو با آسانی 9 وکٹوں سے ہرا کر تیسری کامیابی حاصل کر لی، فاتح ٹیم نے 103 رنز کا ہدف 17ویں اوور کی چوتھی گیند پر محض ایک وکٹ کے نقصان پر پورا کیا، سنگاکارا 51 اور صعیب مقصود 26 رنز بنا کر …

شارجہ۔ 03 مارچ (اے پی پی)سہیل تنویر اور عمران طاہر کی عمدہ باﺅلنگ کے بعد سنگاکارا کی شاندار بیٹنگ کی بدولت ملتان سلطان نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو با آسانی 9 وکٹوں سے ہرا کر تیسری کامیابی حاصل کر لی، فاتح ٹیم نے 103 رنز کا ہدف 17ویں اوور کی چوتھی گیند پر محض ایک وکٹ کے نقصان پر پورا کیا، سنگاکارا 51 اور صعیب مقصود 26 رنز بنا کر ناقابل شکست رہے، سہیل تنویر اور عمران طاہر نے 3، 3 وکٹیں لیکر ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔

مزید خبریں