پی ایس ایل تھری کا فائنل (کل)اسلام آباد یونائٹیڈ اور پشاور زلمی کے درمیان نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلاجائیگا

کراچی ۔ 24 مارچ (اے پی پی) پاکستان سپر لیگ تھری کا فائنل (کل)اتوار کو اسلام آباد یونائٹیڈ اور پشاور زلمی کے درمیان نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلاجائیگا اس سلسلے میں تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام سات بجے شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام پاکستان سپر لیگ تھری کا فائنل (کل)دفاعی چمپئن پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائٹیڈ …

کراچی ۔ 24 مارچ (اے پی پی) پاکستان سپر لیگ تھری کا فائنل (کل)اتوار کو اسلام آباد یونائٹیڈ اور پشاور زلمی کے درمیان نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلاجائیگا اس سلسلے میں تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام سات بجے شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام پاکستان سپر لیگ تھری کا فائنل (کل)دفاعی چمپئن پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائٹیڈ کے درمیان کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائیگا شہر کی مختلف شاہراہوں پر کھلاڑیوں کی تصاویر آویزاں کی گئی ہیں جبکہ فائنل کے لیے نیشنل اسٹیڈیم تیار ہو چکا ہے ہر اسٹینڈ میں صفائی ستھرائی بھی ہو گئی ہے۔