شارجہ ۔ 12 مارچ (اے پی پی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں منگل کو واحد میچ ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے مابین شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل تھری کے سنسنی خیز مقابلے یو اے ای میں جاری ہیں اور پیر کو آرام کا دن تھا جبکہ منگل کو لیگ کے 25 ویں میچ میں ملتان سلطانز اور اسلام …
پی ایس ایل میںمنگل کو ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ مدمقابل ہوں گی

مزید خبریں
شارجہ ۔ 12 مارچ (اے پی پی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں منگل کو واحد میچ ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے مابین شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل تھری کے سنسنی خیز مقابلے یو اے ای میں جاری ہیں اور پیر کو آرام کا دن تھا جبکہ منگل کو لیگ کے 25 ویں میچ میں ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں پنجہ آزما ہوں گی۔








