پی ایس ایل میں منگل کو ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ مد مقا بل ہوں گی

شارجہ ۔ 11 مارچ (اے پی پی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میںمنگل کو واحد میچ ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے مابین شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل تھری کے سنسنی خیز مقابلے یو اے ای میں جاری ہیں اور پیر کو آرام کا دن ہے جبکہ منگل کو لیگ کے 25 ویں میچ میں ملتان سلطانز اور اسلام آباد …

شارجہ ۔ 11 مارچ (اے پی پی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میںمنگل کو واحد میچ ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے مابین شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل تھری کے سنسنی خیز مقابلے یو اے ای میں جاری ہیں اور پیر کو آرام کا دن ہے جبکہ منگل کو لیگ کے 25 ویں میچ میں ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں پنجہ آزما ہوں گی۔

مزید خبریں