پی ایس ایل کوالیفائر میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز اتوار کو مد مقابل ہوں گی

شارجہ ۔17 مارچ (اے پی پی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میںاتوار کو کوالیفائر میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے لیگ میچز میں 14 پوائنٹس حاصل کرکے پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ کراچی کنگز 11 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہی۔

مزید خبریں