اسلام آباد ۔ 27 اپریل (اے پی پی) آئندہ مالی سال 2018-19ءکے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام میں خارجہ امور ڈویژن کی تین نئی سکیموں کیلئے مجموعی طور پر 19 کروڑ 97 لاکھ 74 ہزار روپے کے فنڈز مختص کئے گئے ہیں۔ جمعہ کو جاری کئے جانے والے پی ایس ڈی پی 2018-19ءکے مطابق حکومت نے اسلام آباد میں گیسٹ ہا¶س، کانفرنس سینٹر کی پی سیII- کی سروسز کیلئے 10 …
پی ایس ڈی پی کے تحت خارجہ امور ڈویژن کی تین نئی سکیموں کیلئے مجموعی طور پر 19 کروڑ 97 لاکھ 74 ہزار روپے کے فنڈز مختص

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 27 اپریل (اے پی پی) آئندہ مالی سال 2018-19ءکے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام میں خارجہ امور ڈویژن کی تین نئی سکیموں کیلئے مجموعی طور پر 19 کروڑ 97 لاکھ 74 ہزار روپے کے فنڈز مختص کئے گئے ہیں۔ جمعہ کو جاری کئے جانے والے پی ایس ڈی پی 2018-19ءکے مطابق حکومت نے اسلام آباد میں گیسٹ ہا¶س، کانفرنس سینٹر کی پی سیII- کی سروسز کیلئے 10 کروڑ روپے، سٹیٹ گیسٹ ہا¶س اور کانفرنس سینٹر کی تعمیر کیلئے 7 کروڑ روپے، اسلا م آباد میں آئی ایس ایس آئی کی بلڈنگ میں تزئین و آرائش اور دیگر سہولیات کی فراہمی کیلئے 2 کروڑ 97 لاکھ 74 ہزار روپے کے فنڈز مختص کئے ہیں۔








