پی ایس ڈی پی کے تحت درگئی ہائیڈرو پاور سٹیشن کی بحالی کےمنصوبہ کےلئے 2062 ملین روپے کا بجٹ مختص
پی ایس ڈی پی کے تحت درگئی ہائیڈرو پاور سٹیشن کی بحالی کےمنصوبہ کےلئے 2062 ملین روپے کا بجٹ مختص
اسلام آباد۔12جون (اے پی پی):آئندہ مالی سال 27-2026 میں سرکاری شعبہ کے سالانہ ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی ) کے تحت آبی وسائل ڈویژن کے درگئی ہائیڈرو پاور سٹیشن کی بحالی کےمنصوبہ کےلئے 2062 ملین روپے کا بجٹ مختص کیاگیا ہے۔ جمعہ کو یہاں جاری پی ایس ڈی پی دستاویز کے مطابق اس منصوبہ پر مجموعی لاگت کا تخمینہ4050.364ملین روپے ہے جبکہ 30 جون 2026تک منصوبہ پر1825.042ملین روپے کے اخراجات متوقع ہیں۔واضح رہے کہ آئندہ مالی سال میں درگئی ہائیڈرو پاور سٹیشن کی بحالی کےمنصوبہ کےلئے 2062 ملین روپے کا بجٹ مختص کیاگیا ہے۔








