اسلام آباد ۔ 27 اپریل (اے پی پی) آئندہ مالی سال 2018-19ءکیلئے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے تحت نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ فوڈ ریسرچ ڈویژن کیلئے ایک ارب 80 کروڑ 80 لاکھ 73 ہزار روپے کے فنڈز مختص کئے گئے ہیں۔ پی ایس ڈی پی کے مطابق نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ ڈویژن کے پہلے سے جاری17 منصوبوں کیلئے ایک ارب 30کروڑ30 لاکھ73 ہزار روپے …
پی ایس ڈی پی کے تحت نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ فوڈ ریسرچ ڈویژن کیلئے ایک ارب 80 کروڑ 80 لاکھ 73 ہزار روپے کے فنڈز مختص

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 27 اپریل (اے پی پی) آئندہ مالی سال 2018-19ءکیلئے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے تحت نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ فوڈ ریسرچ ڈویژن کیلئے ایک ارب 80 کروڑ 80 لاکھ 73 ہزار روپے کے فنڈز مختص کئے گئے ہیں۔ پی ایس ڈی پی کے مطابق نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ ڈویژن کے پہلے سے جاری17 منصوبوں کیلئے ایک ارب 30کروڑ30 لاکھ73 ہزار روپے جبکہ 9 نئے منصوبوں کیلئے 50کروڑ50 لاکھ روپے کے فنڈز مختص کئے گئے ہیں ۔








