کراچی ۔ 7 جون (اے پی پی)پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج (پی ایم ای ایکس) میں 6 ارب روپے سے زائد کے سودے ہوئے اور کموڈٹی انڈیکس 3,490 کی سطح پر بند ہوا۔میٹلز، انرجی اورکوٹس/فاریکس کے 6.314بلین روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد11,017رہی۔سب سے زیادہ سودے ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے ہوئے جن کی مالیت2.844بلین روپے تھی جبکہ سونے کے سودوں کی مالیت1.020بلین روپے, کرنسیز کے بذریعہ کوٹس …
پی ایم ای ایکس) میں 6 ارب روپے سے زائد کے سودے طے
کراچی ۔ 7 جون (اے پی پی)پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج (پی ایم ای ایکس) میں 6 ارب روپے سے زائد کے سودے ہوئے اور کموڈٹی انڈیکس 3,490 کی سطح پر بند ہوا۔میٹلز، انرجی اورکوٹس/فاریکس کے 6.314بلین روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد11,017رہی۔سب سے زیادہ سودے ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے ہوئے جن کی مالیت2.844بلین روپے تھی جبکہ سونے کے سودوں کی مالیت1.020بلین روپے, کرنسیز کے بذریعہ کوٹس ہونےوالے سودوں کی مالیت873.817ملین روپے,این ایس ڈی کیو 100 کے سودوں کی مالیت682.357ملین روپے,پلاٹینم کے سودوں کی مالیت258.650 ملین روپے,کاپر کے سودوں کی مالیت207.151ملینروپے,ڈی جے کے سودوں کی مالیت152.917 ملین روپے, ایس پی 500کے سودوں کی مالیت124.460 ملین روپے, چاندی کے سودوں کی مالیت 101.751 ملین روپے,قدرتی گیس کے سودوں کی مالیت 30.748ملین روپے اور برینٹ خام تیل کے سودوں کی مالیت 17.972 ملین روپے رہی۔ایگریکلچرل کموڈٹیزمیں کاٹن کی 11لاٹس کے سودے ہوئے جن کی مالیت 5.735ملین روپے تھی۔









