کراچی ۔ 9 اکتوبر (اے پی پی) پا کستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈ (پی ایم ای ایکس) میں پیر کو میٹلز، انرجی اورکوٹس/فاریکس کے6.834 بلین روپے مالیت کے سودے ہوے جن کی مجموعی تعداد 20,733 رہی۔ پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس2,975 کی سطح پر بند ہوا۔سب سےزیادہ سودے سونےکے ہوے? جنکی مالیت3.597 بلین روپےتھی۔جبکہکرنسیز کے بذ ریعہ کوٹس ہونے والےسودوں کی مالیت 1.326 بلین روپے,ڈبلیوٹی آی? خام تیلکے سودوں کی …
پی ایم ای ایکس 6.834 بلین روپے مالیت کے سودے ہوئے

مزید خبریں
کراچی ۔ 9 اکتوبر (اے پی پی) پا کستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈ (پی ایم ای ایکس) میں پیر کو میٹلز، انرجی اورکوٹس/فاریکس کے6.834 بلین روپے مالیت کے سودے ہوے جن کی مجموعی تعداد 20,733 رہی۔ پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس2,975 کی سطح پر بند ہوا۔سب سےزیادہ سودے سونےکے ہوے? جنکی مالیت3.597 بلین روپےتھی۔جبکہکرنسیز کے بذ ریعہ کوٹس ہونے والےسودوں کی مالیت 1.326 بلین روپے,ڈبلیوٹی آی? خام تیلکے سودوں کی مالیت1.247بلین روپے,پلاٹینم کے سودوں کی مالیت 361.414 ملین روپے,چاندی کے سودوں کی مالیت229.066 ملین روپے, کاپرکے سودوں کی مالیت 47.080ملین روپے, قدرتی گیس کے سودوں کی مالیت16.950ملین روپے اوربرینٹ خام تیل کے سودوں کی مالیت9.087ملین روپے رہی۔








