پی بی سی سی کا ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ کیلئے محمدجمیل کو قومی بلائینڈ ٹیم کا نیا کپتان مقرر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ۔ 04 ستمبر (اے پی پی) پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل نے بھارت میں آئندہ سال ہونے والے ورلڈ ٹی20 کپ کیلئے محمد جمےل کو قومی بلائنڈ ٹےم کا نےاکپتان بنانے کا فیصلہ کر لیا تاہم اس کا باضابطہ طور پر اعلان آئندہ ماہ کےا جائے گا۔

Leave a Reply