پی ٹی آئی عدالت میں وزیر اعظم کے خلاف کوئی بھی ثبوت پیش نہیں کر سکی،عابد شیر علی

اسلام آباد ۔ 4 جنوری (اے پی پی) وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس کے حوالے سے پی ٹی آئی عدالت میں وزیر اعظم محمد نواز شریف کے خلاف کوئی بھی ثبوت پیش نہیں کر سکی ہے کیونکہ ان کے پاس کوئی ٹھوس ثبوت موجود ہی نہیں، گذشتہ روز بھی عمران خان نے خود عدالت میں یہ بات کہی کہ ہمارا …

اسلام آباد ۔ 4 جنوری (اے پی پی) وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس کے حوالے سے پی ٹی آئی عدالت میں وزیر اعظم محمد نواز شریف کے خلاف کوئی بھی ثبوت پیش نہیں کر سکی ہے کیونکہ ان کے پاس کوئی ٹھوس ثبوت موجود ہی نہیں، گذشتہ روز بھی عمران خان نے خود عدالت میں یہ بات کہی کہ ہمارا کام صرف الزامات لگانا ہے ثبوت پیش کرنا نہیں جو یہ واضح کرتا ہے کہ تحریک انصاف صرف بے بنیاد اور جھوٹے الزامات ہی لگا سکتی ہے حالانکہ عدالتوں میں تو ثبوت پیش کرنے ضروری ہوتے ہیں، ان خیالات کا اظہار انہوں نے بدھ کو ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام ”تکرار“ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا

مزید خبریں

Leave a Reply