سانتیاگو ۔ 12 ستمبر (اے پی پی) چلی میں آسٹریلیا کی کمپنی اوریکا لمٹیڈ کے ایملشن بنانے والے پلانٹ میں ایک دھماکہ میں دو مزدور ہلاک ہوگئے۔کمپنی سے جاری بیان کے مطابق چلی کے دارلحکومت سنتیاگو کے مضافاتی شہر انتوفاگستا میں کمپنی کے ایملشن بنانے والے پلانٹ میں کام کے دوران دھماکہ ہوگیا جس کی وجہ سے وہاں کام کررہے دو مزدوروں کی موقع پرموت ہوگئی۔اوریکا کانوں کے لئے دھماکہ …
چلی،رنگ تیار کرنے والے پلانٹ میں دھماکہ،2 مزدور ہلاک گئے

مزید خبریں
سانتیاگو ۔ 12 ستمبر (اے پی پی) چلی میں آسٹریلیا کی کمپنی اوریکا لمٹیڈ کے ایملشن بنانے والے پلانٹ میں ایک دھماکہ میں دو مزدور ہلاک ہوگئے۔کمپنی سے جاری بیان کے مطابق چلی کے دارلحکومت سنتیاگو کے مضافاتی شہر انتوفاگستا میں کمپنی کے ایملشن بنانے والے پلانٹ میں کام کے دوران دھماکہ ہوگیا جس کی وجہ سے وہاں کام کررہے دو مزدوروں کی موقع پرموت ہوگئی۔اوریکا کانوں کے لئے دھماکہ خیز مادے تیار کرنے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی ہے۔








