سینٹیاگو۔10مارچ (اے پی پی):چلی کے شہر پورٹو چاکابوکو میں 5.1شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گیے ہیں ۔ چینی خبر رساں ادارے نے امریکی جیالوجیکل سروے کے حوالے سے بتایا ہےکہ چلی کے شہر پورٹو چاکابوکو میں مقامی وقت کے مطابق رات 1 بجکر 53 منٹ پر299کلومیڑ مغرب میں زلزے کے جھٹکے محسوس کئے گیے ہیں ، ریکڑ سکیل پر زلزے کی شدت 5.1 ریکارڈ کی گئی۔ زلزے کا …
چلی میں 5.1 شدت کا زلزلہ

مزید خبریں
سینٹیاگو۔10مارچ (اے پی پی):چلی کے شہر پورٹو چاکابوکو میں 5.1شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گیے ہیں ۔ چینی خبر رساں ادارے نے امریکی جیالوجیکل سروے کے حوالے سے بتایا ہےکہ چلی کے شہر پورٹو چاکابوکو میں مقامی وقت کے مطابق رات 1 بجکر 53 منٹ پر299کلومیڑ مغرب میں زلزے کے جھٹکے محسوس کئے گیے ہیں ،
ریکڑ سکیل پر زلزے کی شدت 5.1 ریکارڈ کی گئی۔ زلزے کا مرکز 19.38 کلومیڑ زمین کی گہرائی میں تھا تاہم زلزے کے فوری بعد کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔








