سنتیاگو۔22اپریل (اے پی پی):چلی کے شہر سان انتونیو میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ۔ چینی خبر رساں ادارے نے امریکی جیا لوجیکل سروے کے حوالے سے بتایا کہ جمعرات کو چلی کے شہر سان انتونیو کے جنوب مغرب میں 80 کلومیڑ دورزلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گیے، ریکڑ سکیل پر زلزے کی شدت 5.5 ریکارڈ کی گئی، زلزے کا مرکز 7.5 کلومیڑ زمین کی گہرائی میں تھا۔ …
چلی میں 5.5 شدت کا زلزلہ

مزید خبریں
سنتیاگو۔22اپریل (اے پی پی):چلی کے شہر سان انتونیو میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ۔ چینی خبر رساں ادارے نے امریکی جیا لوجیکل سروے کے حوالے سے بتایا کہ جمعرات کو چلی کے شہر سان انتونیو کے جنوب مغرب میں 80 کلومیڑ دورزلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گیے، ریکڑ سکیل پر زلزے کی شدت 5.5 ریکارڈ کی گئی، زلزے کا مرکز 7.5 کلومیڑ زمین کی گہرائی میں تھا۔ زلزے کے فوری بعد کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔








