چلی کے وسطی ساحلی علاقے میں 5.5 شدت کا زلزلہ

195
اقوام متحدہ اور انسانی ہمدردی کے شراکت داروں کی دنیا بھر میں 114 ملین افراد کی زندگیوں کو بچانے کے لئے ہنگامی امداد کی اپیل

سانتیاگو۔24مارچ (اے پی پی):چلی کے وسطی ساحلی علاقے میں 5.5 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔پیر کوجرمن ریسرچ سینٹر فار جیو سائنسز (جی ایف زیڈ)کے مطابق چلی کے وسطی ساحلی علاقے کے قریب پیر کو5.5 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔

زلزلے کی گہرائی 57 کلومیٹر (تقریباً 35 میل) تھی۔ زلزلے کے نتیجے میں کسی فوری جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں دی گئی، تاہم مقامی حکام صورتِ حال کا جائزہ لے رہے ہیں۔