چھوٹے اور درمیانی درجے کے کاروباری حضرات اور کمپنیوں کو مالی تعاون فراہم کرنے کیلئے کرانداز اور او آر آئی ایکس لیزنگ کے درمیان مفاہمت کی دستاویز پر دستخط

اسلام آباد ۔ 10 جنوری (اے پی پی) چھوٹے اوردرمیانی درجے کے کاروبارکیلئے مالیاتی ذرائع فراہم کرنے والی غیرمنافع بخش کمپنی کرانداز نے چھوٹے اوردرمیانی درجے کے کاروباری حضرات اورکمپنیوں کومالی تعاون فراہم کرنے کیلئے اوآرآئی ایکس لیزنگ کے ساتھ مفاہمت کی ایک دستاویزپردستخط کردئیے ہیں۔کرانداز کی طرف سے جاری بیان کے مطابق کرانداز چھوٹے اوردرمیانی درجے کے کاروباری حضرات اورکمپنیوں کومالی تعاون فراہم کرنے کیلئے اوآرآئی ایکس لیزنگ کو …

اسلام آباد ۔ 10 جنوری (اے پی پی) چھوٹے اوردرمیانی درجے کے کاروبارکیلئے مالیاتی ذرائع فراہم کرنے والی غیرمنافع بخش کمپنی کرانداز نے چھوٹے اوردرمیانی درجے کے کاروباری حضرات اورکمپنیوں کومالی تعاون فراہم کرنے کیلئے اوآرآئی ایکس لیزنگ کے ساتھ مفاہمت کی ایک دستاویزپردستخط کردئیے ہیں۔کرانداز کی طرف سے جاری بیان کے مطابق کرانداز چھوٹے اوردرمیانی درجے کے کاروباری حضرات اورکمپنیوں کومالی تعاون فراہم کرنے کیلئے اوآرآئی ایکس لیزنگ کو 700ملین روپے مالیت کے قرضے فراہم کریں گی۔