اسلام آباد۔21نومبر (اے پی پی):ایشیا اتھلیٹکس فیڈریشن کے نائب صدر اور سائوتھ ایشیا اتھلیٹکس فیڈریشن کے چیئرمین میجر جنرل ریٹائرڈ محمد اکرم ساہی نے چھٹے اسلامک یکجہتی کھیلوں میں جیولن تھرو میں پاکستان کی تاریخی کامیابی پر ارشد ندیم اور یاسر سلطان کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سنگ میل پاکستان کی بین الاقوامی سطح پر بڑھتی ہوئی حیثیت اور پاکستانی کھلاڑیوں کی محنت و لگن کا ثبوت …
چھٹے اسلامک یکجہتی کھیلوں میں تاریخی کامیابی پر محمد اکرم ساہی کی ارشد ندیم اور یاسر سلطان کو مبارکباد

مزید خبریں
اسلام آباد۔21نومبر (اے پی پی):ایشیا اتھلیٹکس فیڈریشن کے نائب صدر اور سائوتھ ایشیا اتھلیٹکس فیڈریشن کے چیئرمین میجر جنرل ریٹائرڈ محمد اکرم ساہی نے چھٹے اسلامک یکجہتی کھیلوں میں جیولن تھرو میں پاکستان کی تاریخی کامیابی پر ارشد ندیم اور یاسر سلطان کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے
کہ یہ سنگ میل پاکستان کی بین الاقوامی سطح پر بڑھتی ہوئی حیثیت اور پاکستانی کھلاڑیوں کی محنت و لگن کا ثبوت ہے۔ انہوں نے اس تاریخی فتح پر اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کے عہدیداروں کو بھی مبارکباد دی ہے۔








