چھ ستمبر ان تاریخ سازلمحوں کی یاد دلاتا ہے جب ملک وقوم کی سلامتی وتحفظ کیلئے پوری قوم نے افواج پاکستان کی ساتھ ملکر بزدلانہ بھارتی حملہ ناکام بنایا، شہزاد اکبر

اسلام آباد ۔ 06ستمبر(اے پی پی) وزیر اعظم کے مشیر برائے احتساب و داخلہ شہزاد اکبر نے یوم دفاع کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 6 ستمبر ان تاریخ سازلمحوں کی یاد دلاتا ہے جب ملک وقوم کی سلامتی وتحفظ کیلئے پوری قوم نے افواج پاکستان کی ساتھ ملکر بزدلانہ بھارتی حملہ ناکام بنایا۔ انہوں نے کہاکہ وطن عزیز کے استحکام و سربلندی کیلئے افواج پاکستان کی …

اسلام آباد ۔ 06ستمبر(اے پی پی) وزیر اعظم کے مشیر برائے احتساب و داخلہ شہزاد اکبر نے یوم دفاع کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 6 ستمبر ان تاریخ سازلمحوں کی یاد دلاتا ہے جب ملک وقوم کی سلامتی وتحفظ کیلئے پوری قوم نے افواج پاکستان کی ساتھ ملکر بزدلانہ بھارتی حملہ ناکام بنایا۔ انہوں نے کہاکہ وطن عزیز کے استحکام و سربلندی کیلئے افواج پاکستان کی خدمات قابل فخر ہیں۔ اللہ تعالیٰ ارض مقدس کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے۔