چھ ستمبر نہ صرف ہمیں 1965ءکی جنگ میں افواج پاکستان کی بہادری اور ایثار کے جذبہ کی یاد دلاتی ہے، بلکہ اس بات کی یاد بھی دلاتی ہے کہ جب قوم متحد ہو جائے تو اسے دنیا کی کوئی طاقت نہیں شکست دے سکتی، اسد عمر

اسلام آباد ۔ 6 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات اسدعمر نے کہا ہے کہ 6 ستمبر نہ صرف ہمیں 1965ءکی جنگ میں افواج پاکستان کی بہادری اور ایثار کے جذبہ کی یاد دلاتی ہے، بلکہ اس بات کی یاد بھی دلاتی ہے کے جب قوم متحد ہو جائے تو اسے دنیا کی کوئی طاقت نہیں شکست دے سکتی۔ اتوار کو اپنے ٹویٹ …

اسلام آباد ۔ 6 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات اسدعمر نے کہا ہے کہ 6 ستمبر نہ صرف ہمیں 1965ءکی جنگ میں افواج پاکستان کی بہادری اور ایثار کے جذبہ کی یاد دلاتی ہے، بلکہ اس بات کی یاد بھی دلاتی ہے کے جب قوم متحد ہو جائے تو اسے دنیا کی کوئی طاقت نہیں شکست دے سکتی۔ اتوار کو اپنے ٹویٹ میں کہا کہ 1965 جنگ کے شہیدوں اور غازیوں کو سلام۔ یقیناً رنگ لائے گا شہیدوں کا لہو ۔