اسلام آباد ۔ 23 اگست (اے پی پی) 30 جون 2017ءکو ختم ہونے والی ششماہی کے دوران سروس انڈسٹریز کے بعد از ٹیکس منافع میں 40 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج کو بھیجے گئے کمپنی کے مالیاتی اعدادو شمار کے مطابق رواں سال کی پہلی ششماہی کے دوران کمپنی کا بعداز ٹیکس منافع 424.4 ملین روپے تک کم ہوگیا جبکہ گزشتہ سال کے اسی عرصہ کے …
چھ ماہ میں سروس انڈسٹریز کے بعد از ٹیکس منافع میں 40 فیصد کی کمی
مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 23 اگست (اے پی پی) 30 جون 2017ءکو ختم ہونے والی ششماہی کے دوران سروس انڈسٹریز کے بعد از ٹیکس منافع میں 40 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج کو بھیجے گئے کمپنی کے مالیاتی اعدادو شمار کے مطابق رواں سال کی پہلی ششماہی کے دوران کمپنی کا بعداز ٹیکس منافع 424.4 ملین روپے تک کم ہوگیا جبکہ گزشتہ سال کے اسی عرصہ کے دوران کمپنی کو 708.9 ملین روپے کا بعد از ٹیکس منافع حاصل ہوا تھا اس طرح سال 2017ءکے ابتدائی چھ ماہ کے دوران سروس انڈسٹریز کے بعد از ٹیکس منافع میں 40 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔








