چھ کشمیری نوجوانوں کے قتل کے خلاف شوپیاں کی طرف مارچ کی کوشش پر میر واعظ گرفتار

سرینگر ۔ 7 مارچ (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس نے حریت فورم کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق کو گرفتار لیا ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق میر واعظ عمر فاروق کو سرینگر کے علاقے نگین میں اس وقت گرفتار کیا گیا اور وہ گھر میں اپنی نظر بندی کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے باہر آئے اور دیگر ساتھوں کے ہمراہ شوپیاں کی طرف مارچ کی …

سرینگر ۔ 7 مارچ (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس نے حریت فورم کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق کو گرفتار لیا ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق میر واعظ عمر فاروق کو سرینگر کے علاقے نگین میں اس وقت گرفتار کیا گیا اور وہ گھر میں اپنی نظر بندی کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے باہر آئے اور دیگر ساتھوں کے ہمراہ شوپیاں کی طرف مارچ کی کوشش کی۔