چیئرمین ایس ای سی پی کا پاکستان سٹاک ایکسچینج کا دورہ

کراچی ۔ 13 جولائی (اے پی پی) چیئرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی نے جمعرات کو پاکستان سٹاک ایکسچینج کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے پی ایس ایکس کے عہدیداروں اور مارکیٹ کے دیگر شراکت داروں سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران گفتگو میں انہوں نے کہا کہ عوام میں کیپٹل مارکیٹ میں سرمایہ کاری کے لئے آگہی پیدا کرنے کی کوششیں کی جائیں۔ ظفر حجازی نے …

کراچی ۔ 13 جولائی (اے پی پی) چیئرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی نے جمعرات کو پاکستان سٹاک ایکسچینج کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے پی ایس ایکس کے عہدیداروں اور مارکیٹ کے دیگر شراکت داروں سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران گفتگو میں انہوں نے کہا کہ عوام میں کیپٹل مارکیٹ میں سرمایہ کاری کے لئے آگہی پیدا کرنے کی کوششیں کی جائیں۔ ظفر حجازی نے مزید کہا کہ ملک کے معاشی اشاریے مثبت اور سٹاک مارکیٹ کے لئے حوصلہ افزا ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply