راولپنڈی ۔ 15 دسمبر (اے پی پی) چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے لاہور کے دورے کے دوران علامہ اقبال کے مزار پر حاضری دی اورانہیںخراج عقیدت پیش کرنے کے لئے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی ۔ آئی ایس پی آر کے بیان کے مطابق انہوںنے مزار اقبال پر فاتحہ بھی پڑھی۔
چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات کی مزار اقبال پر حاضری

مزید خبریں