سینیٹ کا اجلاس پیر کو چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت شروع ہوا۔ایوان میں مختلف ایجنڈا آئٹمز زیر غور لائے جائیں گے جن میں نجی اراکین کے بلوں کا تعارف، قومی اسمبلی سے منظور ہو کر سینیٹ کو بھجوائے گئے نجی بلوں سے متعلق قانون سازی، سینیٹ کی قائمہ کمیٹیوں کی جانب سے رپورٹ کردہ نجی بلوں پر غور اور منظوری جبکہ اجلاس کے دوران مختلف تحاریک …
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس شروع

مزید خبریں
اسلام آباد۔18مئی (اے پی پی):سینیٹ کا اجلاس پیر کو چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت شروع ہوا۔ایوان میں مختلف ایجنڈا آئٹمز زیر غور لائے جائیں گے جن میں نجی اراکین کے بلوں کا تعارف، قومی اسمبلی سے منظور ہو کر سینیٹ کو بھجوائے گئے نجی بلوں سے متعلق قانون سازی، سینیٹ کی قائمہ کمیٹیوں کی جانب سے رپورٹ کردہ نجی بلوں پر غور اور منظوری جبکہ اجلاس کے دوران مختلف تحاریک اور قراردادیں بھی پیش کی جائیں گی ۔








