اسلام آباد ۔ 21 جولائی (اے پی پی) پاکستان انسٹیٹیوٹ برائے پارلیمانی سروسز کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس صدر چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں پاکستان انسٹیٹیوٹ برائے پارلیمانی سروسز سے متعلق مختلف انتظامی و دیگر امور زیر غور آئے۔ اجلاس میں پاکستان انسٹیٹیوٹ برائے پارلیمانی سروسز کے بورڈ آف گورنرز کے نائب صدر ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ …
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت پاکستان انسٹیٹیوٹ برائے پارلیمانی سروسز کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 21 جولائی (اے پی پی) پاکستان انسٹیٹیوٹ برائے پارلیمانی سروسز کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس صدر چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں پاکستان انسٹیٹیوٹ برائے پارلیمانی سروسز سے متعلق مختلف انتظامی و دیگر امور زیر غور آئے۔ اجلاس میں پاکستان انسٹیٹیوٹ برائے پارلیمانی سروسز کے بورڈ آف گورنرز کے نائب صدر ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈی والا، چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاع امجد علی خان نیازی، سپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو و دیگر ممبران نے شرکت کی۔








