چیئرمین سینیٹ کی سینیٹرز الیون کو قومی اسمبلی کی کرکٹ ٹیم کے خلاف میچ جیتنے پر مبارکباد

اسلام آباد ۔ 24 مئی (اے پی پی) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے سینیٹرز الیون کو قومی اسمبلی کی کرکٹ ٹیم کے خلاف میچ جیتنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ سینیٹ کھیلوں کے فروغ کے لئے کوششیں کرتا رہے گا۔ چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ کھیل کے تمام شعبوں میں بہترین کارکردگی قابل تحسین ہے۔ چیئرمین سینیٹ نے سینیٹرز احمد خان ، شاہ زیب درانی، مرزا آفریدی، …

اسلام آباد ۔ 24 مئی (اے پی پی) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے سینیٹرز الیون کو قومی اسمبلی کی کرکٹ ٹیم کے خلاف میچ جیتنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ سینیٹ کھیلوں کے فروغ کے لئے کوششیں کرتا رہے گا۔ چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ کھیل کے تمام شعبوں میں بہترین کارکردگی قابل تحسین ہے۔ چیئرمین سینیٹ نے سینیٹرز احمد خان ، شاہ زیب درانی، مرزا آفریدی، شبلی فراز کو شاندار کارکردگی پر مبارکباد پیش کی۔

مزید خبریں

Leave a Reply