لاہور۔2 جنوری (اے پی پی )چیئرمین نیب قمر زمان چودھری نے کہا ہے کہ احتساب عدالتوں مےں پولےس کے ہتھےاروں کی خرےداری کےس،ورکرز وےلفئےر بورڈ،فنانس ڈےپارٹمنٹ کرپشن ،آر پی پی کےس،بی آئی اےس پی فنڈز کرپشن،اےس اےس جی سی کرپشن،انفارمےشن ڈےپارٹمنٹ کےس،فارمینائٹس ہاﺅسنگ سوسائٹی کےس سمےت ہائی پروفائل کےسز کی پراسےکےوشن جاری ہے،گزشتہ 5 سال کے دوران 18.46ارب روپے کی رقم کی وصولی کی گئی جبکہ پلی بارگےن کے ذرےعے …
چیئرمین نیب قمر زمان چودھری کی ایڈیٹرز اور سینئر صحافیوں سے ملاقات کے دوران گفتگو

مزید خبریں
لاہور۔2 جنوری (اے پی پی )چیئرمین نیب قمر زمان چودھری نے کہا ہے کہ احتساب عدالتوں مےں پولےس کے ہتھےاروں کی خرےداری کےس،ورکرز وےلفئےر بورڈ،فنانس ڈےپارٹمنٹ کرپشن ،آر پی پی کےس،بی آئی اےس پی فنڈز کرپشن،اےس اےس جی سی کرپشن،انفارمےشن ڈےپارٹمنٹ کےس،فارمینائٹس ہاﺅسنگ سوسائٹی کےس سمےت ہائی پروفائل کےسز کی پراسےکےوشن جاری ہے،گزشتہ 5 سال کے دوران 18.46ارب روپے کی رقم کی وصولی کی گئی جبکہ پلی بارگےن کے ذرےعے نےب کے قےام سے لے کر اب تک مختلف میگا سکینڈلز میں285 ارب روپے کی رقم خزانے میں جمع کروائی گئی ےا عوام کو واپس کی گئی، کرپشن میں ملوث سیاسی شخصیاتکے خلاف بلاتفریق کارروائی کی جاتی ہے








