چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری سیمینار سے خطاب کریں گے

113

اسلام آباد ۔ 28 نومبر (اے پی پی) قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین قمر زمان چوہدری منگل کو بدعنوانی کی روک تھام میں نوجوانوں کے کردار کے عنوان سے سیمینار سے خطاب کریں گے۔ یہ سیمینار انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی فیصل مسجد کیمپس میں منعقد ہوگا۔