لاہور۔23نومبر (اے پی پی):چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ورلڈ ٹیم سنوکر چیمپئن شپ جیتنے پر پاکستانی کھلاڑیوں محمد آصف اور اسجد اقبال کو مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ محمد آصف اور اسجد اقبال نے ورلڈ چمپئن شپ جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا،دونوں کھلاڑیوں نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرکے فائنل میں فتح حاصل کی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے کھلاڑیوں نے ایک بار …
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ جیتنے پر پاکستانی کھلاڑیوں کو مبارکباد

مزید خبریں
لاہور۔23نومبر (اے پی پی):چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ورلڈ ٹیم سنوکر چیمپئن شپ جیتنے پر پاکستانی کھلاڑیوں محمد آصف اور اسجد اقبال کو مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ محمد آصف اور اسجد اقبال نے ورلڈ چمپئن شپ جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا،دونوں کھلاڑیوں نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرکے فائنل میں فتح حاصل کی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے کھلاڑیوں نے ایک بار پھر سبز ہلالی پرچم کو بلند کیا ۔ پاکستان ہر میدان میں کامیابیاں سمیٹ رہا ہے۔








