چیئرمین یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت سینیٹ کا اجلاس، بلوں پر قانون سازی اور قواعد میں ترامیم کا ایجنڈا

اسلام آباد۔19جنوری (اے پی پی):سینیٹ کا اجلاس پیر کو شام 4 بجکر 22 منٹ پر پارلیمنٹ ہاؤس میں چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی صدارت میں شروع ہوا۔ اجلاس کے ایجنڈے میں مختلف بلوں کا تعارف، قائمہ کمیٹیوں کی جانب سے رپورٹ کئے گئے بلوں پر قانون سازی، ایک بل کی واپسی، تحاریک اور سینیٹ کے قواعد میں ترامیم شامل تھیں۔ سینیٹ اجلاس کے دوران اہم پارلیمانی امور پر …

اسلام آباد۔19جنوری (اے پی پی):سینیٹ کا اجلاس پیر کو شام 4 بجکر 22 منٹ پر پارلیمنٹ ہاؤس میں چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی صدارت میں شروع ہوا۔ اجلاس کے ایجنڈے میں مختلف بلوں کا تعارف، قائمہ کمیٹیوں کی جانب سے رپورٹ کئے گئے بلوں پر قانون سازی، ایک بل کی واپسی، تحاریک اور سینیٹ کے قواعد میں ترامیم شامل تھیں۔ سینیٹ اجلاس کے دوران اہم پارلیمانی امور پر غور کیا گیا۔

مزید خبریں