چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ اور جنرل زبیرمحمود حیات کواعلیٰ فوجی اعزازات سے نوازاگیا

اسلام آباد ۔ 31 دسمبر (اے پی پی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ اور چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف جنرل زبیرمحمود حیات کو دفاع وطن کےلئے پیشہ وارانہ خدمات پر اعلیٰ فوجی اعزازات سے نوازاگیا۔ اس سلسلے میں پروقار تقریب ایوان صدر میں منعقد ہوئی جس میں صدرمملکت ممنون حسین نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ اورچیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف جنرل زبیرمحمود حیات …

اسلام آباد ۔ 31 دسمبر (اے پی پی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ اور چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف جنرل زبیرمحمود حیات کو دفاع وطن کےلئے پیشہ وارانہ خدمات پر اعلیٰ فوجی اعزازات سے نوازاگیا۔ اس سلسلے میں پروقار تقریب ایوان صدر میں منعقد ہوئی جس میں صدرمملکت ممنون حسین نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ اورچیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف جنرل زبیرمحمود حیات کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا گیا۔ ایوان صدرمیں ہونے والی اس پروقار تقریب میں وزیرعظم محمد نواز شریف ، چیئرمین سینیٹ رضا ربانی، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق، وفاقی وزراءاور اعلیٰ سول و عسکری قیادت نے شرکت کی ۔

مزید خبریں

Leave a Reply