راولپنڈی ۔ 20 مئی (اے پی پی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اتوار کو متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے پریس ریلیز کے مطابق دورے کے دوران چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجود نے شہزادہ شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی اور دو طرفہ دفاعی تعاون سمیت …
چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ متحدہ عرب امارات کا دورہ ‘ دورے کے دوران چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجود نے شہزادہ شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات کی‘ آئی ایس پی آر

مزید خبریں
راولپنڈی ۔ 20 مئی (اے پی پی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اتوار کو متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے پریس ریلیز کے مطابق دورے کے دوران چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجود نے شہزادہ شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی اور دو طرفہ دفاعی تعاون سمیت علاقائی سیکورٹی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔








