اسلام آباد ۔ 31 مارچ (اے پی پی)چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد ذکا ءاللہ نے پاک بحریہ کے افسران ،سی پی اوز اور سیلرز کو فوجی اعزازات تفویض کیے۔ستارہ امتیاز( ملٹری )حاصل کرنے والوں میں کموڈور ذکا ءالرحمان، کموڈور جاوید اقبال،کموڈور سلمان الیاس،کموڈور محمد عمران، کموڈور زاہد اسلام، کموڈور عبد الصمد، کموڈور سید وجیہ الحسن، کموڈور محمد اسلم، کموڈور سید محمد بابر اور کموڈور محمد عرفان شامل ہیں۔
چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد ذکا ءاللہ نے پاک بحریہ کے افسران ،سی پی اوز اور سیلرز کو فوجی اعزازات تفویض کئے

مزید خبریں