چیمپئنز ٹرافی، قومی ہاکی ٹیم کا فزیکل کنڈیشننگ کیمپ (پیر سے) شروع ہو گا

اسلام آباد ۔28اپریل (اے پی پی) چیمپئنز ٹرافی کی تیاری کے سلسلے میں قومی ہاکی ٹیم کا فزیکل کنڈیشننگ کیمپ (پیر سے) ایبٹ آباد میں شروع ہوگا۔ چیمپئنز ٹرافی 23 جون سے یکم جولائی تک ہالینڈ میں کھیلی جائے گی۔ پی ایچ ایف کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق چیمپئنز ٹرافی کی تیاری کے سلسلے میں فزیکل کنڈیشنگ کیمپ کیلئے 38 سینئرز کھلاڑیوں کو مدعو کیا گیا ہے، …

اسلام آباد ۔28اپریل (اے پی پی) چیمپئنز ٹرافی کی تیاری کے سلسلے میں قومی ہاکی ٹیم کا فزیکل کنڈیشننگ کیمپ (پیر سے) ایبٹ آباد میں شروع ہوگا۔ چیمپئنز ٹرافی 23 جون سے یکم جولائی تک ہالینڈ میں کھیلی جائے گی۔ پی ایچ ایف کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق چیمپئنز ٹرافی کی تیاری کے سلسلے میں فزیکل کنڈیشنگ کیمپ کیلئے 38 سینئرز کھلاڑیوں کو مدعو کیا گیا ہے، یہ ایونٹ کی تیاری کا پہلا مرحلہ ہے،

مزید خبریں