اسلام آباد ۔ 22 اگست (اے پی پی) اسلام آباد:وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات وچیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل( ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ چینی سفیر نے سی پیک منصوبوں میں تیز رفتار کام پر تشکر کا اظہار کیا ہے۔ہفتہ کو اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ چینی سفیر نے سی پیک اتھارٹی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے حکومت پاکستان کا سی پیک …
چینی سفیر نے سی پیک اتھارٹی کے ا دورہ میں حکومت پاکستان کے سی پیک پر کام کی رفتار تیز کرنے پر تشکر کا اظہار کیا ہے ، لیفٹیننٹ جنرل( ر) عاصم سلیم باجوہ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 22 اگست (اے پی پی) اسلام آباد:وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات وچیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل( ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ چینی سفیر نے سی پیک منصوبوں میں تیز رفتار کام پر تشکر کا اظہار کیا ہے۔ہفتہ کو اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ چینی سفیر نے سی پیک اتھارٹی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے حکومت پاکستان کا سی پیک پر کام کی رفتار تیز کرنے پر تشکر کا اظہار کیا۔ چینی سفیر نے سی پیک کو مزید بہتر اور مفید بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔ چینی سفیر کا کہنا تھا کہ سی پیک سے دونوں ممالک کے عوام مستفید ہوں گے۔








