چینی صدرکا فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کے بین الاقوامی دن کے موقع پر یادگاری اجلاس کے نام پیغام

بیجنگ۔ 30 نومبر (اے پی پی) چین کے صدرشی جن پنگ نے فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کے بین الاقوامی دن کے موقع پر یادگاری اجلاس کے نام پیغام بھیجا ہے۔چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق اقوام متحدہ نے فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کے بین الاقوامی دن کے موقع پر یادگاری اجلاس کا اہتمام کیا۔چینی صدر شی جن پنگ نے اپنے پیغام میں کہا کہ فلسطین کا مسئلہ مشرق وسطی …

بیجنگ۔ 30 نومبر (اے پی پی) چین کے صدرشی جن پنگ نے فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کے بین الاقوامی دن کے موقع پر یادگاری اجلاس کے نام پیغام بھیجا ہے۔چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق اقوام متحدہ نے فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کے بین الاقوامی دن کے موقع پر یادگاری اجلاس کا اہتمام کیا۔چینی صدر شی جن پنگ نے اپنے پیغام میں کہا کہ فلسطین کا مسئلہ مشرق وسطی کا بنیادی مسئلہ ہے،

Leave a Reply