چینی صدرکی زیرصدارت اہم پالیسی ساز اجلاس کا انعقاد

بیجنگ۔ 13 مئی (اے پی پی) چینی صدرشی جن پنگ کی زیرصدارت اہم پالیسی ساز اجلاس منعقد ہوا۔چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری ، چین کے صدر اور چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کی جامع گہری اصلاحات کمیٹی کے چیئر مین شی جن پنگ نے مذکورہ کمیٹی کے دوسرے اجلاس کی صدارت کی اور اہم خطاب کیا۔