بیجنگ ۔ 20 اپریل (اے پی پی) چینی کمیونسٹ پارٹی کے جنرل سیکرٹری ، صدر مملکت شی جن پنگ نے کیوبا کی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے فرسٹ سیکرٹری لوو±ر کاسترو اور نئے منتخب صدر ڈیاز کنیل کو الگ الگ تہنیتی پیغامات بھیجے۔ چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق شی جن پنگ نے اپنے پیغامات میں کہا کہ چین اور کیوبا بااعتماد اور پرخلوص دوست ہیں۔دونوں ممالک کے عوام کے …
چینی صدر اور وزیر اعظم کا کیوبا کے نئے منتخب راہنماوں کے نام تہنیتی پیغام

مزید خبریں
بیجنگ ۔ 20 اپریل (اے پی پی) چینی کمیونسٹ پارٹی کے جنرل سیکرٹری ، صدر مملکت شی جن پنگ نے کیوبا کی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے فرسٹ سیکرٹری لوو±ر کاسترو اور نئے منتخب صدر ڈیاز کنیل کو الگ الگ تہنیتی پیغامات بھیجے۔ چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق شی جن پنگ نے اپنے پیغامات میں کہا کہ چین اور کیوبا بااعتماد اور پرخلوص دوست ہیں۔دونوں ممالک کے عوام کے درمیان گزشتہ کٹھن جدوجہد کے دوران گہری دوستی پائی گئِی ہے۔








