بیجنگ ۔ 03 مارچ (اے پی پی) چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے تحت فوج اور عوام کے درمیان ہم آہنگی کے حوالے سے کمیٹی کا پہلا کل رکنی اجلاس ہوا۔چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق چینی صدر شی جن پنگ جو پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور فوجی کمیشن کے چیرمین بھی ہیں نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس میں …
چینی صدر کا فوج اور عوام کے درمیان ہم آہنگی پر زور

مزید خبریں
بیجنگ ۔ 03 مارچ (اے پی پی) چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے تحت فوج اور عوام کے درمیان ہم آہنگی کے حوالے سے کمیٹی کا پہلا کل رکنی اجلاس ہوا۔چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق چینی صدر شی جن پنگ جو پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور فوجی کمیشن کے چیرمین بھی ہیں نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس میں فوج اور عوام کے درمیان ہم آہنگی کی حکمت عملی کو اپنانے پر زور دیا گیا تاکہ یکجہتی کا حامل قومی تزویراتی نظام قائم کیا جا سکے۔اجلاس میں کہا گیا ہے








