چینی وزیرِ اعظم جی-20 سربراہ کانفرنس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

بیجنگ۔24نومبر (اے پی پی):چین کے وزیرِ اعظم لی کیانگ جنوبی افریقہ میں منعقدہ 20 ویں جی-20 سربراہ کانفرنس میں شرکت کے بعد پیرکو خصوصی طیارے کے ذریعے وطن واپس پہنچ گئے۔ شنہوا کےمطابق جوہانسبرگ سے روانگی کے وقت جنوبی افریقہ کے وزیرِ صحت ایرون موتسالیدی اور جنوبی افریقہ میں چین کے سفیر وو پینگ نے ایئرپورٹ پر انہیں الوداع کیا۔

بیجنگ۔24نومبر (اے پی پی):چین کے وزیرِ اعظم لی کیانگ جنوبی افریقہ میں منعقدہ 20 ویں جی-20 سربراہ کانفرنس میں شرکت کے بعد پیرکو خصوصی طیارے کے ذریعے وطن واپس پہنچ گئے۔

شنہوا کےمطابق جوہانسبرگ سے روانگی کے وقت جنوبی افریقہ کے وزیرِ صحت ایرون موتسالیدی اور جنوبی افریقہ میں چین کے سفیر وو پینگ نے ایئرپورٹ پر انہیں الوداع کیا۔