چینی وزیر خارجہ کی بوآﺅ ایشیائی فورم کے نئے صدر بانکی مون سے ملاقات

بیجنگ ۔ 15 مئی (اے پی پی) چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے بیجنگ میں بوآﺅ ایشیائی فورم کے نئے صدر بان کی مون سے ملاقات کی۔چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق ملاقات میںچینی وزیر خارجہ نے بان کی مون کو بوآﺅ ایشیائی فورم کا نیاصدر منتخب ہونے پر مبارک باد دی اور کہا کہ فورم کے قیام کے 17سالوں میں نمایاں پیش رفت حاصل ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ …

بیجنگ ۔ 15 مئی (اے پی پی) چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے بیجنگ میں بوآﺅ ایشیائی فورم کے نئے صدر بان کی مون سے ملاقات کی۔چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق ملاقات میںچینی وزیر خارجہ نے بان کی مون کو بوآﺅ ایشیائی فورم کا نیاصدر منتخب ہونے پر مبارک باد دی اور کہا کہ فورم کے قیام کے 17سالوں میں نمایاں پیش رفت حاصل ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ امید ہے کہ نئی کونسل کی رہنمائی میں یہ فورم ایشیا کی نمائندگی کرتے ہوئے دنیا کے بڑے پلیٹ فارم کی حیثیت سے زیادہ ترقی کرے گا ۔