بیجنگ ۔ 11 اکتوبر (اے پی پی) چین کی بڑی ای کامرس کمپنی علی بابا گروپ ہولڈنگ لمیٹڈ نے بیرون ملک ایڈوانس ٹیکنالوجی ریسرچ سنٹرز قائم کرنے کے لئے15 بلین ڈالر کی سرمایا کاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔بدھ کو علی بابا سے جاری ایک بیان کے مطابق ای کامرس، لاجسٹک اور کلاﺅڈ ٹیکنالوجی کے شعبے میں بڑھتی ہوئی مسابقت کے تحت علی بابا بیرون ممالک میں 8 ریسرچ سنٹرز …
چینی کمپنی علی بابا گروپ کا بیرون ملک ایڈوانس ٹیکنالوجی ریسرچ سنٹرز قائم کرنے کے لئے15 بلین ڈالر کی سرمایا کاری کا اعلان
بیجنگ ۔ 11 اکتوبر (اے پی پی) چین کی بڑی ای کامرس کمپنی علی بابا گروپ ہولڈنگ لمیٹڈ نے بیرون ملک ایڈوانس ٹیکنالوجی ریسرچ سنٹرز قائم کرنے کے لئے15 بلین ڈالر کی سرمایا کاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔بدھ کو علی بابا سے جاری ایک بیان کے مطابق ای کامرس، لاجسٹک اور کلاﺅڈ ٹیکنالوجی کے شعبے میں بڑھتی ہوئی مسابقت کے تحت علی بابا بیرون ممالک میں 8 ریسرچ سنٹرز قائم کرے گی









