بیجنگ۔21ستمبر (اے پی پی):چین کے صوبے جیانگ سو میں طوفان کے باعث 10 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے۔ چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق چین کے صوبے جیانگ سو کے شہر سوقیان میں طوفان کے باعث 5 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے جبکہ 137 گھر تباہ ہوگئے۔ فصلوں اور فارمز کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے ۔اسی طرح صوبے جیانگ سو کے شہر یانچینگ میں بھی 5 …
چین ، صوبے جیانگ سو میں طوفان کے باعث 10 افراد ہلاک ، 4 زخمی

مزید خبریں
بیجنگ۔21ستمبر (اے پی پی):چین کے صوبے جیانگ سو میں طوفان کے باعث 10 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے۔ چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق چین کے صوبے جیانگ سو کے شہر سوقیان میں طوفان کے باعث 5 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے جبکہ 137 گھر تباہ ہوگئے۔
فصلوں اور فارمز کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے ۔اسی طرح صوبے جیانگ سو کے شہر یانچینگ میں بھی 5 افراد طوفان کی زد میں آکر ہلاک ہو گئے ہیں ۔








