چین آج شینژو-22 خلائی جہاز روانہ کرے گا

بیجنگ ۔25نومبر (اے پی پی):چین آج شینژو-22 خلائی جہاز روانہ کرے گا۔شنہوا کے مطابق چین آج منگل کی دوپہر 12 بج کر 11 منٹ (بیجنگ وقت) پر شینژو-22 خلائی جہاز روانہ کرے گا۔ یہ مشن شمال مغربی چین کے جیوچوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے روانہ کیا جائے گا۔چینی خلا نوردی پروگرام کے سلسلے میں یہ ایک اہم قدم سمجھا جا رہا ہے، جو ملک کے جاری خلائی اسٹیشن منصوبے کی …

بیجنگ ۔25نومبر (اے پی پی):چین آج شینژو-22 خلائی جہاز روانہ کرے گا۔شنہوا کے مطابق چین آج منگل کی دوپہر 12 بج کر 11 منٹ (بیجنگ وقت) پر شینژو-22 خلائی جہاز روانہ کرے گا۔

یہ مشن شمال مغربی چین کے جیوچوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے روانہ کیا جائے گا۔چینی خلا نوردی پروگرام کے سلسلے میں یہ ایک اہم قدم سمجھا جا رہا ہے، جو ملک کے جاری خلائی اسٹیشن منصوبے کی تعمیر اور توسیع میں مدد دے گا۔ مزید تفصیلات لانچ کے بعد جاری کیے جانے کی توقع ہے۔

مزید خبریں