چین اقتصادی معجزے کی سرزمین اور 21 ویں صدی چین کی ہو گی،ماہرین کا اظہار خیال

بیجنگ۔ 03 دسمبر (اے پی پی)چینی سفارت خانے کا اہم چینی یونیورسٹیوں کے اشتراک سے پاکستانی صحافیوں کیلئے تربیتی پروگرام کا انعقاد، 27 نومبر سے جاری پروگرام کا مقصد پاکستانی و چینی صحافیوں کے درمیان ادراک اور تبادلوں کا فروغ ہے۔چین کی تعلیم، ذرائع ابلاغ، توانائی اور دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والی ممتاز شخصیات نے معیشت، سیاست، توانائی، میڈیا اور بنیادی ڈھانچے کے میدان میں پاک چین قریبی تعلقات …

بیجنگ۔ 03 دسمبر (اے پی پی)چینی سفارت خانے کا اہم چینی یونیورسٹیوں کے اشتراک سے پاکستانی صحافیوں کیلئے تربیتی پروگرام کا انعقاد، 27 نومبر سے جاری پروگرام کا مقصد پاکستانی و چینی صحافیوں کے درمیان ادراک اور تبادلوں کا فروغ ہے۔چین کی تعلیم، ذرائع ابلاغ، توانائی اور دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والی ممتاز شخصیات نے معیشت، سیاست، توانائی، میڈیا اور بنیادی ڈھانچے کے میدان میں پاک چین قریبی تعلقات کے مزید فروغ کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ چین اقتصادی معجزے کی سرزمین ہے اور 21 ویں صدی چین کی صدی ہو گی۔

Leave a Reply