چین اور میانمار کا تعلقات مضبوط کرنے پر اتفاق

بیجنگ ۔ 4 دسمبر (اے پی پی) چین کے صدر شی جن پنگ اور میانمار کی رہنما آن سان سو چی نے دوطرفہ تعلقات مضبوط کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ چین کے خبررساں ادارے کے مطابق بیجنگ میں چینی کمیونسٹ پارٹی کی جانب سے سیاسی جماعتوں کی کانفرنس کے موقع پر دونوں رہنماوں کی ملاقات میں اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کیا جائے …

بیجنگ ۔ 4 دسمبر (اے پی پی) چین کے صدر شی جن پنگ اور میانمار کی رہنما آن سان سو چی نے دوطرفہ تعلقات مضبوط کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ چین کے خبررساں ادارے کے مطابق بیجنگ میں چینی کمیونسٹ پارٹی کی جانب سے سیاسی جماعتوں کی کانفرنس کے موقع پر دونوں رہنماوں کی ملاقات میں اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کیا جائے گا۔

Leave a Reply