بیجنگ ۔ 13 جون(اے پی پی) چین نے کہا ہے کہ مئی کے دوران براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 1 فیصد کمی ہوئی۔وزارت تجارت کی جانب سے گزشتہ روز جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق مئی کے دوران ملک میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کی مالیت 56.77 ارب یوان (8.98 ارب ڈالر) رہی جو مئی 2015 ءکے مقابلے میں 1 فیصد کم ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ …
چین میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میںکمی
بیجنگ ۔ 13 جون(اے پی پی) چین نے کہا ہے کہ مئی کے دوران براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 1 فیصد کمی ہوئی۔وزارت تجارت کی جانب سے گزشتہ روز جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق مئی کے دوران ملک میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کی مالیت 56.77 ارب یوان (8.98 ارب ڈالر) رہی جو مئی 2015 ءکے مقابلے میں 1 فیصد کم ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ دسمبر کے بعد یہ پہلا مہینہ ہے جس کے دوران براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں پچھلے سال کی نسبت کمی ہوئی









