واشنگٹن۔ 20 دسمبر (اے پی پی) امریکی محمکہ دفاع پینٹاگان کے ترجمان پیٹر کک نے کہا ہے کہ چین نے آبی ڈرون واپس کردیا ہے۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق پینٹاگان کے ترجمان پیٹرکک نے کہا ہے کہ اسی علاقے میں ڈرون واپس کیا گیا جہاں سے چین نے یہ اپنے قبضے میں لیا تھا۔انہوں نے کہا کہ ڈرون کو قبضے میں لینے کا واقعہ بین الاقوامی معیار اور سمندروں …
چین نے آبی ڈرون واپس کر دیا ہے،پینٹاگان

مزید خبریں
واشنگٹن۔ 20 دسمبر (اے پی پی) امریکی محمکہ دفاع پینٹاگان کے ترجمان پیٹر کک نے کہا ہے کہ چین نے آبی ڈرون واپس کردیا ہے۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق پینٹاگان کے ترجمان پیٹرکک نے کہا ہے کہ اسی علاقے میں ڈرون واپس کیا گیا جہاں سے چین نے یہ اپنے قبضے میں لیا تھا۔انہوں نے کہا کہ ڈرون کو قبضے میں لینے کا واقعہ بین الاقوامی معیار اور سمندروں میں تعینات بحریہ کے پیشہ وارانہ معیار سے مطابقت نہیں رکھتا۔








