ٹوکیو ۔ 20 دسمبر (اے پی پی) جاپان کے وزیراعظم شنزوآبے نے کہا ہے کہ آئندہ سال جاپان اور چین کے درمیان امن اور دوستی کے معاہدے پر دستخط کی 40ویں سالگرہ کے موقع پر جاپان اور چین کے درمیان اعلی سطحی تبادلے کو آگے بڑھاتے ہوئے دونوں ملکوں کے تعلقات کو نئی بلندی تک لانے کی کوشش کی جائے گی۔
چین کے ساتھ تعلقات کو نئی بلندی تک لانے کے خواہشمند ہیں،جاپانی وزیراعظم

مزید خبریں